مودی نے بدھ دیواورڈنگکو سنگھ کے انتقال پرافسوس ظاہر کیا

 نئی دہلی ، 10 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے نامور مفکر اور شاعر بدھ دیو داس گپتا اور معروف باکسر ڈنگکو سنگھ کے انتقال پررنج و غم کا اظہار کیا ۔


وزیر اعظم نے جمعرات کو ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ’’ مسٹر بدھ دیو داس گپتا کے انتقال سے دکھی ہوں ۔

معاشرے کے مختلف طبقات کے لئے مختلف شعبوں میں کیے گئے ان کے کام ان کی الگ پہچان بناتے ہیں

تبصرے